Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025

اتوار یکم شوال ہے، چاند دیکھنے کی گواہیاں ریکارڈ ہوئیں، ایوان شاہی

ریاض: ایوان شاہی نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ سپریم کے کورٹ کے پاس عید کا چاند دیکھنے کی گواہی ریکارڈ کروائی گئی ہے جس کے ثابت ہوتاہے کہ آج ہفتہ کو 29رمضان اور اتوار کو یکم شوال ہے۔ مملکت کے مختلف شہروں سے سپریم کورٹ میں متعدد افراد نے عید کا چاند دیکھنے کی گواہی دی ہے۔ ایوان شاہی سعوی شہریوں ،غیرملکیوں اور امت مسلمہ کے تمام افراد کو عید کی مباکباد دیتا ہے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: