Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

ولی عہد سے ہالینڈ کے وزیر اعظم کا ٹیلی فونک رابطہ

ٹیلی فونک رابطے میں تازہ ترین علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال کا جائزہ لیا۔ (فوٹو ایس پی اے)
سعودی ولی عہد  شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ہالینڈ کے وزیراعظم ڈک شوف نے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔
سعودی خبررساں ادارے ‘ایس پی اے‘ کے مطابق ٹیلی فون رابطے کے دوران دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید بڑھانے کے طریقوں پر گفتگو ہوئی۔
دونوں رہنماؤں نے اس موقع پر تازہ ترین علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال کا جائزہ لیا نیز خطے میں سلامتی اور استحکام کے فروغ کے لیے کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
 

 

شیئر: