Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

سعودی عرب میں عید کا چاند نظر آگیا، کمیٹیاں

ریاض : مملکت کے مختلف شہروں میں رویت ہلال کی کمیٹیوں نے کہا ہے کہ آج ہفتہ کو عید کا چاند نظر آگیا۔ ہلال متعدد شہروں میں نظرآیا ہے۔ عدالت میں چاند دیکھنے کی گواہی ریکارڈ کروائی جائے گی۔ سپریم کورٹ کے اعلامیہ کا انتظار ہے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: