Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
تازہ ترین

امریکی پابندیوں کا جواب اے آئی سے، شنگھائی میں ٹیکنالوجی مصنوعات کے بڑے ایکسپو کا انعقاد

0 seconds of 2 minutes, 9 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
02:09
02:09
 
چین کے شہر شنگھائی میں سیمی کون ایکسپو کا انعقاد ہوا جس میں چپ ٹیسٹنگ آلات سمیت دیگر مصنوعات رکھی گئی تھیں۔ مائیکرو چپس ایل ای ڈی لائٹس سے لے کر سمارٹ فونز، گاڑیوں اور الیکٹرانکس سمیت مصنوعی ذہانت اور جدید ہتھیاروں میں استعمال ہوتی ہیں۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: