Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 04 جولائی ، 2025 | Friday , July   04, 2025
جمعہ ، 04 جولائی ، 2025 | Friday , July   04, 2025
تازہ ترین

سعودی قیادت کی طرف سے بنگلہ دیش کو قومی دن پر مبارکباد

’سعودی قیادت نے بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین کو تہنیتی پیغام روانہ کئے ہیں‘ ( فوٹو: سبق)
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے یوم آزادی پر بنگلہ دیش کو مبارکباد پیش کی ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی قیادت نے بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین کو تہنیتی پیغام روانہ کئے ہیں۔
سعودی قیادت نے صدر محمد شہاب الدین کے لیے صحت و عافیت اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔
سعودی قیادت نے قومی دن پربنگلہ دیش کے لیے مزید ترقی و کامرانی کی امید ظاہر کی ہے۔

شیئر: