Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

حفر الباطن حادثہ، 6افراد جاں بحق

حفر الباطن.... رفحاءحفر الباطن روڈ پر ٹرک اور کار میں تصادم کے باعث ایک خاندان کے 6افراد جاں بحق ہو گئے ۔ شمالی حدود ریجن میں ہلال احمر کے ترجمان مساعد العنزی نے بتایاکہ حادثہ رفحاءسے 40کلو میٹر مشرق میں رفحاءحفر الباطن روڈ پر پیش آیا ۔ جاں بحق ہونیوالوں کی میتیں رفحاءجنرل اسپتال کے سرد خانے میں محفوظ کر دی گئیں ۔ 

شیئر: