Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   23, 2026
بدھ ، 23 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   23, 2026

فرانس: ’ماحول دوست‘ الیکٹرک بائیک جو بیٹری سے نہیں چلتی

فرانس کے ایک انجینیئر نے ایسی الیکٹرک بائیک متعارف کرائی ہے جو بیٹری سے نہیں بلکہ پیڈل کو چلانے سے پیدا ہونے والی توانائی سے چلتی ہے۔ دُشوار گزار راستوں پر یہ بائیک کیسے چلتی ہے دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو میں۔

شیئر: