Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

کیجریوال پر 2کروڑ روپے لینے کا الزام

چندی گڑھ....پنجاب میں عام پارٹی کی رہنما نے ارویند کیجریوال کیخلاف شکایت درج کرادی۔ ایک امیدوار نے شکایت کی کہ اروند کیجریوال اور انکی ٹیم نے اس سے وعدہ کیا تھا کہ وہ پنجاب میں انتخابات کے دوران لدھیانہ سے انہیں امیدوار نامزد کرینگے بشرطیکہ وہ2 کروڑ روپے دیں۔ ونود ٹھاکر کا کہناتھا کہ پاٹھک اور سنجے نے ان سے انتخابات کے دوران یہ رقم لی تھی اور کہا کہ وہ کیجریوال سے انکی ملاقات کروائیں گے۔ ادھر لدھیانہ میں پارٹی کے میڈیا انچارج نے الزامات کی تردید کی ہے۔

شیئر: