Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

سعودی قیادت کی طرف سے تیونس کو قومی دن پر مبارکباد

’سعودی قیادت نے تیونس کے صدر قیس سعید کو تہنیتی پیغام روانہ کئے ہیں‘ ( فوٹو: سبق)
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے تیونس کو قومی دن پر مبارکباد پیش کی ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی قیادت نے تیونس کے صدر قیس سعید کو تہنیتی پیغام روانہ کئے ہیں۔
سعودی قیادت نے تیونس کے صدر کے لیے صحت و عافیت اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔
سعودی قیادت نے قومی دن پر تیونس کے لیے مزید ترقی و کامرانی کی امید ظاہر کی ہے۔

شیئر: