Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

پاکستان میں پی ٹی اے کے تصدیق شدہ آئی فون ہی ایکسچینج ہو سکتے ہیں؟

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/shorts/sAzq5eDts3c [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/sAzq5eDts3c.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے پاکستان میں تسلیم شدہ ڈسٹری بیوٹر مرسینٹائل نے ملک میں پہلی بار آئی فون ایکسچینج پروگرام کا آغاز کر دیا ہے۔ اب پاکستانی صارفین اپنے پرانے آئی فونز دے کر بقیہ قیمت کا فرق ادا کرتے ہوئے نئے آئی فونز خرید سکیں گے۔ مزید جانیے اردو نیوز کی اس ویڈیو میں

شیئر: