Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 13 اکتوبر ، 2026 | Tuesday , October   13, 2026
منگل ، 13 اکتوبر ، 2026 | Tuesday , October   13, 2026

تھائی لینڈ: 9 برس کا ٹیٹو آرٹسٹ لوگوں کی توجہ کا مرکز

تھائی لینڈ میں ٹیٹو ایکسپو کے دوران 9 برس کا ایک بچہ لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ بچے کا کہنا ہے کہ اس نے والد کو دیکھ کر ٹیٹو بنانے میں مہارت حاصل کی ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: