Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025

لبنان: تباہ شدہ عمارتوں کے درمیان اجتماعی افطار

اسرائیل کی سرحد کے قریب واقع گاؤں خیام میں سینکڑوں لبنانی مسلمان تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے کے درمیان اجتماعی افطار کے لیے جمع ہوئے۔ یہ گاؤں حالیہ اسرائیلی بمباری کا نشانہ بنا تھا، جس کے نتیجے میں کئی عمارتیں ملبہ کا ڈھیر بن چکی ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: