Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

پشاور کی ’سکیچرز چپل‘ جس کی مانگ ’دبئی اور انڈیا‘ میں بھی

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/dibhVZMGEnE?t=1 [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/dibhVZMGEnE.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
پشاور کے مشہور بازار جہانگیر پورہ میں کاریگروں نے عید کے لیے نرم اور ہلکی وزن والی ’سکیچرز چپل‘ متعارف کرائی ہے۔ سکیچرز چپل بنانے والے دکان کے مالک محمد نعمان  کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس چپل کا لیدر اپنی مرضی کے مطابق بنوایا ہے جو مارکیٹ میں دستیاب نہیں۔ مزید دیکھیے فیاض احمد کی رپورٹ

شیئر: