جعفر ایکسپریس: یرغمال بنائے گئے مسافر موت کے منہ سے کیسے واپس آئے؟ بدھ 12 مارچ 2025 21:35 Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/JP1lVHo22A0 [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/JP1lVHo22A0.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) ) جعفر ایکسپریس میں یرغمال بنائے گئے مسافروں کا رہائی کے بعد کہنا ہے کہ مسلح افراد نے دھماکہ کر کے ٹرین روکنے کے بعد سب کو الگ الگ کر کے اُن کے شناختی کارڈ چیک کیے اور کئی افراد کو بے رحمی سے قتل کردیا۔ مزید تفصیل اس ویڈیو میں۔۔۔ اردو نیوز urdu news جعفر ایکسپریس مسافر ٹرین دھماکہ شناختی کارڈ ویڈیو شیئر: واپس اوپر جائیں