Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025

’فٹنس اور خود اعتمادی‘، چین میں لڑکیوں کا سوشل میڈیا پر کنگ فو کا شاندار مظاہرہ

چین میں نوجوان لڑکیوں کا ایمی کنگ فو گرلز نامی گروپ سوشل میڈیا کے ذریعے کنگ فو کو نئی نسل میں مقبول بنا رہا ہے۔ یہ مارشل آرٹس لڑکیوں کے لیے کیوں ضروری سمجھا جا رہا ہے دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔

شیئر: