Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026

سعودی عرب کی پہلی سمارٹ مسجد میں کیا کچھ ہے؟

 سعودی عرب کے شہر تبوک کے علاقے الاسکان میں الجوھرۃ بنت عبدالعزیز الداود مسجد کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ یہ مسجد مملکت کی سب سے بڑی سمارٹ مساجد میں سے ایک اور ماحول دوست مسجد ہے، جسے جدید ٹیکنالوجی اور انیگریٹڈ سروسز کے ساتھ ڈیزائن کیا گیا ہے۔ مزید جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: