Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

ریاض میں رمضان المبارک کی رونقیں عروج پر

سعودی عرب میں رمضان المبارک کی رونقیں عروج پر ہیں ۔ رات بھر تاریخی مقامات پر لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری رہتا ہے ۔ مزید تفصیل دیکھیں ذکا محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: