Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

’شاندار ماحول‘، جامعہ الازہر کی 1085ویں سالگرہ

مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں مختلف ممالک کے طلبہ نے جامعہ الازہر کی 1085ویں سالگرہ منائی۔ یہ یونیورسٹی 972 عیسوی میں تعمیر کی گئی تھی اور آج تک اسلامی تعلیم اور ثقافت کا مرکز ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: