Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

پاکستان میں چینی کمپنی بی وائی ڈی کی الیکٹرک گاڑیوں کے کون سے ماڈلز لانچ ہوں گے؟

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=FCd1PBtWUC0 [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/FCd1PBtWUC0.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
چین کی سب سے بڑی الیکٹرک کار کمپنی بی وائی ڈی (بلڈ یور ڈریمز) نے پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کی دلچسپی ظاہر کی ہے۔ بی وائی ڈی پاکستان میں مقامی طور پر الیکٹرک گاڑیاں تیار کرے گی، جس کے بعد پاکستان رائٹ ہینڈ ڈرائیو گاڑیاں ایکسپورٹ کر سکے گا۔ دیکھیے اُردو نیوز کی ثنا شکور کی ویڈیو۔

شیئر: