پاکستان میں ماہِ رمضان میں رضاکار گروپ اور مخیّر افراد غریب اور مزدور طبقے کے لیے افطاری کا اہتمام کرتے ہیں۔ راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں افطار دسترخوان بچھایا جاتا ہے تاکہ بھائی چارے، اتحاد اور ہمدردی کے جذبے کو فروغ مل سکے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔