Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

ووکس ویگن کی سب سے سستی الیکٹرک کار منظرعام پر

جرمن کار کمپنی ووکس ویگن نے الیکٹرک کار کا نیا ماڈل لانچ کر دیا ہے۔ اس چھوٹی الیکٹرک کار کی قیمت 21 ہزار پانچ سو ڈالر مقرر کی گئی ہے جو ووکس ویگن کی الیکٹرک گاڑیوں میں سب سے سستی ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ

شیئر: