Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 03 جولائی ، 2026 | Friday , July   03, 2026
جمعہ ، 03 جولائی ، 2026 | Friday , July   03, 2026

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات، لبنانی صدر کا قصر یمامہ میں خیرمقدم

سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے پیر کی رات ریاض کے قصر یمامہ میں لبنان کے صدر جوزف عون کا خیرمقدم کیا۔ لبنانی صدر کے لیے باضابطہ استقبالہ تقریب کا اہتمام کیا گیا، بعد ازاں دونوں رہنماؤں نے مذاکرات کیے۔ تفصیلات سعودی پریس ایجنسی کی اس ویڈیو میں 

 

شیئر: