’مشکل عمل‘، لفظوں کا کھیل سکریبل جس میں پاکستانی طلبہ نمایاں
’مشکل عمل‘، لفظوں کا کھیل سکریبل جس میں پاکستانی طلبہ نمایاں
منگل 4 مارچ 2025 7:06
لفظوں کے کھیل سکریبل میں گذشتہ برس پاکستان پانچویں مرتبہ ورلڈ یوتھ سکریبل چیمپئن بنا تھا۔ سکریبل کا چیمپئن بننے کے لیے طلبہ کو نہ صرف طویل الفاظ پر عبور حاصل کرنا ہوتا ہے بلکہ سخت محنت بھی کرنی پڑتی ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو