Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

گورنر ریاض سے سفارتی کور کے ڈین اور دیگر سفرا کی ملاقات

سفارتکاروں نے رمضان کی آمد پر سعودی قیادت کو مبارکباد دی (فوٹو: ایس پی اے)
سعودی قیادت کی جانب سے ریاض کے گورنر شہزادہ فیصل بن بندر بن عبدالعزیز نے دارالحکومت میں سفارتی کور کے ڈین اور ممکت میں جبوتی کے سفیر ضیا الدین سعید با مخرمہ اور دیگر سفرا کا خیرمقدم کیا۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق سفارتکاروں نے رمضان کی آمد پر سعودی قیادت کو مبارکباد دی۔
گورنر ریاض نے سفرا کا شکریہ ادا کیا اور کہا دعا ہے اللہ ماہ مبارک کے دوران سب کو  نیکی، ترقی اور خوشحالی سے نوازے۔

 

شیئر: