Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026

جاپان کا سیاحتی قصبہ چیری بلاسم کے پھولوں سے کِھل اٹھا

ہزاروں سیاح ہر سال جاپان کے قصبے کاوازو کا رخ کرتے ہیں، جہاں وہ چیری کے پھولوں کا سحر انگیز نظارہ دیکھتے ہیں۔ اس سیاحتی قصبے میں تقریباً 800 چیری بلاسم کے درخت ہیں جو چار کلومیٹر تک پھیلے ہوئے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: