Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

سعودی اور الجزائری وزرائے خارجہ کا خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اس حوالے سے کی جانے والی کوششوں پر بھی بات چیت کی گئی (فائل فوٹو: اے ایف پی)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے اتوار کو الجزائر کے ہم منصب احمد عاطف نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران دونوں وزرائے خارجہ نے خطے کی حالیہ صورتحال اور اس حوالے سے کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔

شیئر: