Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

سفارت خانہ پاکستان ریاض میں یوم پاکستان کی مناسبت سے تقریب منعقد

سفارت خانہ پاکستان ریاض میں یوم پاکستان کی مناسبت سے رنگا رنگ تقریب میں اعلیٰ سعودی حکام ، اسلامی عسکری اتحاد کے کمانڈر جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف، مختلف ممالک کے سفیروں سمیت پاکستانی کمیونٹی کے اراکین کی بڑی تعداد شریک تھی ۔ مزید تفصیل دیکھیں ذکا محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: