Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 26 جون ، 2025 | Thursday , June   26, 2025
جمعرات ، 26 جون ، 2025 | Thursday , June   26, 2025

سعودی قیادت کی طرف سے کویت کو قومی دن پر مبارکباد

’سعودی قیادت نے امیر کویت شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح کو تہنیتی پیغام روانہ کئے ہیں‘ ( فوٹو: سبق)
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کویت کو قومی دن پر مبارکباد پیش کی ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی قیادت نے امیر کویت شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح کو تہنیتی پیغام روانہ کئے ہیں۔
سعودی قیادت نےامیر کویت کے لیے صحت و عافیت اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔
سعودی قیادت نے قومی دن پر کویت کے لیے مزید ترقی و کامرانی کی امید ظاہر کی ہے۔

شیئر: