Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025

لیونڈر پھول خوشبودار مہک سے قدرتی شاہکار

سعودی عرب کے علاقے وعد الشمال میں لیونڈر پودوں کے قریب سے گزرنے والی ٹرین خوبصورت منظر پیش کر رہی ہے ۔لیونڈر کے پودوں کے ارغوانی رنگت کے پھول خوشبو دار مہک سے قدرتی شاہکار تخلیق کر رہے ہیں ۔

شیئر: