Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 08 ستمبر ، 2025 | Monday , September   08, 2025
پیر ، 08 ستمبر ، 2025 | Monday , September   08, 2025

چاہوں گا کہ ہمارے ولاگرز سعودی عرب کی مثبت تبدیلیوں کو دکھائیں، عطا اللہ تارڑ

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=ozNXABDLyN4 [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/ozNXABDLyN4.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں قدم قدم پر تعمیر و ترقی کے نشانات واضح نظر آتے ہیں۔ اردو نیوز کے ساتھ ایک انٹرویو میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ جلد ہی عملی اقدامات کے ذریعے پاکستان اور سعودی عرب کے مابین تعلقات کو نئی وسعتیں ملیں گی۔ مزید جانیے رائے شاہنواز کے ساتھ اس انٹرویو میں

شیئر: