Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026

اسلام آباد: مشروم ایک خودرو پودا جس کی کاشت اب غار میں

مشروم یا کھمبی ایک خودرو پودا ہے جو موسم برسات میں اُگ آتا ہے۔ اس کی کاشت عام نہیں لیکن اسلام آباد کے ایک رہائشی فرخ حسین نے اپنی ایک پرانی غار میں مشروم کی کاشت کی کاشت شروع کی ہے۔ وہ مشروم کس طریقے سے اگا رہے ہیں اور ان کو گاہک کون ہیں؟ دیکھیے حارث خالد کی ویڈیو

شیئر: