Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025

’فلمیں ہی نہیں بن رہیں‘، پشاور کا قدیم ناز سنیما مسمار

پشاور کے قدیم ناز سنیما کو مسمار کر دیا گیا ہے۔ سنیما کے مالک جواد رضا کہتے ہیں کہ اب یہ کاروبار نہیں رہا۔ اردو نیوز کے نامہ نگار فیاض احمد کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: