Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

ریاض: ’بدکاری‘ میں ملوث تین غیر ملکی خواتین گرفتار

’گرفتار شدگان ریاض کے مقامی ہوٹل میں جسم فروشی کر رہی تھیں‘ ( فوٹو: سبق)
ریاض پولیس نے بدکاری میں ملوث تین غیر ملکی خواتین کو گرفتار کرلیا ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق گرفتار شدگان ریاض کے مقامی ہوٹل میں جسم فروشی کر رہی تھیں۔
ریاض پولیس نے کہا ہے کہ ’انسانی تجارت کے انسداد کے لیے قائم ادارہ اور معاشرے کی سلامتی کے ادارے کے تعاون سے کارروائی کی گئی ہے‘۔
’گرفتار شدگان سے تفتیش جاری ہے اور ضابطے کی کارروائی مکمل ہونے پر انہیں پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کردیا جائے گا‘۔

شیئر: