’پہلی بار انٹرنیشنل سطح کا ایونٹ پاکستان میں دیکھ رہا ہوں‘، شائقین کرکٹ پُرجوش بدھ 19 فروری 2025 13:46 Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/DC0iRh3FgbI?t=1 [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/DC0iRh3FgbI.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) ) کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ سے آئی سی سی چیمپئن ٹرافی کا آغاز ہو گیا ہے۔ شائقین کرکٹ نے سٹیڈیم کا رخ کر گئے ہیں اور ان کی خواہش ہے کہ پاکستان کی ٹیم اچھی کارکردگی دکھائے۔ دیکھیے زین علی کی ویڈیو چیمپئنز ٹرافی 2025 کراچی نیشنل سٹیڈیم کرکٹ پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں