Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

بلوچستان میں سات مسافروں کا قتل، ’شناختی کارڈ چیک کر کے مارا‘

گزشتہ روز منگل کی رات کو صوبہ بلوچستان کے ضلع بارکھان میں نامعلوم عسکریت پسندوں نے پنجاب سے تعلق رکھنے والے سات مسافروں کو بس سے اتار کر قتل کر دیا۔ واقعے کے متاثرین نے اردو نیوز کو بتایا کہ عسکریت پسندوں نے مسافروں کے شناختی کارڈ چیک کیے اور بس سے اتار کر گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔ تفصیل زین الدین کی ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: