Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025

سعودی ولی عہد سے روسی سرمایہ کاری فنڈ کے سربراہ کی ملاقات

اقتصادی اور سرمایہ کاری میں تعاون کے پہلووں پر تبادلہ خیال کیا گیا (فوٹو: ایس پی اے)
سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے منگل کو ریاض میں روسی سرمایہ کاری فنڈ کے سربراہ کا خیرمقدم کیا ہے۔
ایس پی اے کے مطابق ملاقات میں سعودی عرب اور روس کے درمیان اقتصادی اور سرمایہ کاری میں تعاون کے پہلووں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

شیئر: