Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

اپ گریڈڈ قذافی سٹیڈیم میں نیا کیا ہے؟

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=wTbuvAsI8fo [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/wTbuvAsI8fo.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آغاز بدھ کو کراچی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین میچ سے ہو رہا ہے۔ آئی سی سی کے اس ابڑے ایونٹ کی میزبانی سے قبل پاکستان نے اپنے سٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن کی ہے۔ اس اپ گریڈیشن کے بعد لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں نیا کیا ہے؟ اس حوالے سے دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی یہ رپورٹ

شیئر: