Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

ہم کامریڈز کی طرح لڑتے ہیں، ہمارے لیے پاکستانیت سب سے اہم ہے: آرمی چیف

پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ’جب تک قوم خصوصاً نوجوان ساتھ کھڑے ہیں پاک فوج کبھی نہیں ہارے گی۔ ہم کامریڈز کی طرح لڑتے ہیں، ہمارے لیے پاکستانیت سب سے اہم ہے۔‘ پاکستان بھر کی مختلف جامعات کے طلباء کے ساتھ گفتگو میں ان کا مزید کیا کہنا تھا دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: