Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 08 ستمبر ، 2025 | Monday , September   08, 2025
پیر ، 08 ستمبر ، 2025 | Monday , September   08, 2025

پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت بڑھ گئی، کس کار کی ڈیمانڈ زیادہ؟

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/shorts/4f6zonkQmBI [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/4f6zonkQmBI.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
سال 2025 گاڑیوں کی فروخت کے لیے اچھا سال ثابت ہو رہا ہے۔ جنوری کے مہینے میں ہی تقریباً 17 ہزار گاڑیاں فروخت ہو چکی ہیں۔ اس کی وجہ کیا ہے اور لوگ کون سی گاڑیاں خریدنے میں زیادہ دلچسپی ظاہر کر ہے ہیں جاننے کے لیے دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار حارث خالد کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: