Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

سعودی عرب نے جرمنی میں کچلنے کے واقعے کی مذمت کردی

’واقعے میں زخمی ہونے والوں کے لیے جلد شفایابی کی امید ہے‘ ( فوٹو: سبق)
سعودی عرب نے جرمنی کے شہر میونخ میں ہجوم کو کچلنے کے واقعے کی مذمت کی ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق وزارت خارجہ نے اعلامیہ میں کہا ہے کہ ’واقعے میں زخمی ہونے والوں کے لیے جلد شفایابی کی امید ہے‘۔
وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ’سعودی عرب شدت پسندی کی ہر شکل وصورت کو مسترد کرتا ہے‘۔
وزارت نے اس موقع پر جرمنی کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
 

شیئر: