Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

لیپ نمائش میں شرکت کرنے والی پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کے ماہرین کا میٹ اپ

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں مجلس پاکستان کی جانب سے بزنس کمیونٹی میٹ اپ کا انعقاد کیا گیا۔  لیپ نمائش میں شرکت کرنے والے پاکستانی آئی ٹی کمپنیز اور مقامی کمپنیوں کے ماہرین نے شرکت کی ۔ مزید تفصیل دیکھیں ذکا محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: