Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 12 اگست ، 2026 | Wednesday , August   12, 2026
بدھ ، 12 اگست ، 2026 | Wednesday , August   12, 2026

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سکینگ کی تربیت  

سعودی عرب کے شہر ریاض میں بھی سکینگ سیکھنے کے مواقع پیدا ہو گئے ہیں۔ ریاض بولیوارڈ میں انڈور سکینگ ارینا بننے کے بعد اب شائقین کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں۔  ریاض میں مقیم غیرملکی افراد بھی سکینگ کی تربیت کے لیے آ رہے ہیں۔ اے ایف پی کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: