Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026

سعودی قیادت کی طرف سے ایران کو قومی دن پر مبارکباد

’سعودی قیادت نے ایرانی صدر کو تہنیتی مکتوب روانہ کئے ہیں‘ ( فوٹو: سبق)
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ایران کو قومی دن پر مبارکباد پیش کی ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی قیادت نے ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان کو تہنیتی پیغام روانہ کئے ہیں۔
سعودی قیادت نےایرانی صدر کے لیے صحت و عافیت اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔
سعودی قیادت نے قومی دن پر ایران کے لیے مزید ترقی و کامرانی کی امید ظاہر کی ہے۔

شیئر: