Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

امریکن ائیرلائنز کو قطر کی پیشکش

دوحہ- - - قطر نے عرب بائیکاٹ کے سنگین نتائج سے بچنے کیلئے امریکن ائیرلائنز کو 808ملین ڈالر میں 10فیصد حصص خریدنے کی پیشکش کر دی ۔ امریکن ائیر لائنز نے دوحہ کی پیشکش میں کوئی دلچسپی ظاہر نہیں کی ۔ امریکن کمپنی کے ایگزیکٹو چیئرمین نے واضح کیا کہ انہیں حصص سے متعلق قطر کی پیشکش میں کوئی دلچسپی نہیں ۔ اے ایف پی کا کہنا ہے کہ تجارتی معاہدوں کی خلاف ورزی کی وجہ سے قطر ائیرلائنز کے ساتھ اختلافات کی وجہ سے امریکن ائیرلائنز قطریہ کو سہولتیں دینے کا ارادہ نہیں رکھتی۔دریں اثناء امریکن ائیرلائنز کے حصص کی قدر میں 5.2فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

شیئر: