Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

سعودی عرب میں سنیچر 8 فروری 2025 کو سونے کے نرخ کیا رہے؟

 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 301.79 ریال رہی (فوٹو: عاجل)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سنیچر 8 فروری 2025 کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں  اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت دو ہزار860 ڈالر فی اونس ریکارڈ کی گئی ہے۔
عاجل ویب کے مطابق 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 301.79 ریال رہی۔
جمعے کو کاروبار کے اختتام  پر21 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 301.55 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 344.09 ریال، 22 قیراط ایک گرام 316.16 اور18 قیراط 258.67 ریال رہی ہے۔
21 قیراط آٹھ گرام سونے کی قیمت 2,879.14 ریال، 22 قیراط آٹھ گرام 3,035.01 جبکہ 24 قیراط آٹھ گرام سونا 3,311.01 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔
مملکت میں ایک کلو گرام سونا 247,314 ریال میں دستیاب رہا۔

 

شیئر: