Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025

میڈ ان پاکستان نمائش میں سپورٹس کا سامان بنانے والی کمپنیاں بھی شریک

جدہ میں جاری میڈ ان پاکستان نمائش میں فٹبال ، کرکٹ بیٹ ، باکسنگ گلوز سمیت کھیلوں کا سامان بنانے والی کمپنیاں بھی شریک ہیں ۔ مزید تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: