Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 07 اگست ، 2026 | Friday , August   07, 2026
جمعہ ، 07 اگست ، 2026 | Friday , August   07, 2026

حسینہ واجد کی آن لائن تقریر پر ڈھاکہ میں احتجاج، آبائی گھر نذر آتش

ہتھوڑوں اور دوسرے اوزاروں سے لیس مظاہرین بلڈوزر لے کر تاریخی گھر کے گرد جمع ہوئے اور اندر گھس گئے۔ حسینہ واجد نے آن لائن تقریر میں اپنے حامیوں سے کہا تھا کہ وہ عبوری حکومت کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔
اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: