Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 09 اگست ، 2025 | Saturday , August   09, 2025
ہفتہ ، 09 اگست ، 2025 | Saturday , August   09, 2025

سویڈن میں فائرنگ سے ہونے والی ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار

’واقعے میں زخیوں میں جلد شفایابی کی امید ظاہر کی گئی‘ ( فوٹو: سبق)
سعودی وزارت خارجہ نے سویڈن میں ہونے والی فائرنگ اور اس کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق وزارت خارجہ نے اعلامیہ میں کہا ہے کہ ’ہم سویڈن کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں‘۔
سعودی عرب نے واقعے میں زخمی ہونے والوں کے لیے جلد شفایابی کی امید ظاہر کی ہے۔

شیئر: