Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026

کرغستان کا پیرس جس کا سرکاری ریکارڈ میں کوئی نام و نشان نہیں

ایشیائی ملک کرغستان میں پیرس کے نام سے ایک چھوٹا سا گاؤں واقع ہے لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ اس گاؤں کا ملک کے سرکاری ریکارڈ میں وجود ہی نہیں ہے۔ روس اور چین کے درمیان بڑھتی تجارت کے بعد سے اس گاؤں کی اہمیت میں اضافہ ہو گیا ہے۔

شیئر: