Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026

’قسمت بدل گئی‘، فرانس میں افغان سنوبورڈرز کا خواب کیسے پورا ہوا؟

افغان سنوبورڈر مصور خانزئی اور نسیمہ زیرک سلسلہ ہندوکش میں سنوبورڈنگ کرتے تھے لیکن انہیں 2021 میں افغانستان چھوڑ کر فرانس جانا پڑا۔ اب وہ فرانس میں اپنا سنوبورڈنگ کا خواب کیسے پورا کر رہے ہیں دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔

شیئر: